the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پیشاور،27 اکتوبر(یواین آئی) پاکستان کے پیشاور میں منگل کو ایک مدرسے میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں 19 بچوں کے زخمی ہونے کی رپورٹ ہے۔

جیو نیوز نے



بچاؤ کام میں لگے ذرائع کے حوالےسے کہا ہے کہ دھماکہ ڈیر کالونی میں ہوا ہے۔
زخمی بچوں کو لیدی ریڈنگ اسپتال میں اور دیگر طبی سہولیات مراکز میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.