the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد2 دسمبر(یواین آئی)پٹرول اور ڈیزل پر ویاٹ میں کمی کامطالبہ کرتے ہوئے ریاست بھر میں بی جے وائی ایم کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
ان احتجاجیوں نے برہمی کااظہار کرتے



ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے تاہم ریاست میں پٹرولیم اشیا پر ویاٹ میں کمی نہیں کی گئی ہے۔
اضافی قیمتوں سے عام آدمی کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.