the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کیے بغیر حلف برداری کی تقریب کی تیاریوں کے سلسلے میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر طنز کرتے ہوئے کہا



کہ بارات اور منڈپ تیار ہیں لیکن کوئی نہیں جانتا کہ بی جے پی کا دولہا کون ہوگا آپ کے دہلی ریاستی کنوینر گوپال رائے نے آج کہا کہ شادی کی بارات اور منڈپ تیار ہیں لیکن کوئی نہیں جانتا کہ بی جے پی کا دولہا کون ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.