: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (عآپ) نے دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی چارا نجن والی حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کو بم کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس کی وجہ سے بچے خوفزدہ ہیں اور والدین پریشان ہیں عام آدمی پارٹی نے سوشل میڈیانیٹ ورک ایکس پر کہا، بی جے پی کی چارا نجن
والی حکومت دہلی کے لوگوں کو سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کل دو اسکولوں کو بم دھماکے کی دھمکیوں کے بعد ، آج پھر ایک اسکول اور کالج کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے ، لیکن وزیر داخلہ امت شاہ بہار میں انتخابی مہم میں مصروف ہیں اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اپنے وزراء کے ساتھ فلم کی تشہیر