the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد23نومبر(یواین آئی) بی جے پی کے کارپوریٹرس نے گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے دفتر میں گھس کر شدید احتجاج کیا اور دفتر میں توڑپھوڑکی جس کے نتیجہ میں کچھ دیر کے



لئے کشیدگی پھیل گئی۔
احتجاجیوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کر حکومت سے مطالبہ کیا کہ جی ایچ ایم سی کو ملنے والے فنڈس جاری کئے جائیں۔
انہوں نے اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.