: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ17اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نےآج ایک بار پھر کہا ہے کہ بی جے پی 200سے زاید سیٹوںپر کامیابی حاصل کرکے حکومت بنائے گی ۔
امیت شاہ نے کہا کہ میںنے پورے بنگال کا دورہ کیا ہوں اور اب میں یہ بتاسکتا ہوں کہ دید ی 2مئی کو جاری ہیں ۔مشرقی بردوان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ نے
کہا کہ بی جے پی ہی غیر قانونی طریقے سے دراندازی روک سکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئی تو شہریت ترمیمی ایکٹ کو نافذ کرے گی ۔انہوں نے کہا کہ متوا اور ناماسودر کے باشندوں کو ہندوستان کا شہری بنایاجائے گا۔انہوںنے کہا کہ اپوزیشن جو چاہے وہ کریں مگر ہم شہریت ترمیمی ایکٹ کو نافذ کرکے رہیں گے ۔