: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد21ستمبر(یواین آئی) سابق مرکزی وزیر و بی جے پی کے سینئر لیڈرپرکاش جاویڈکر نے کہا ہے کہ کے چندرشیکھرراو زیرقیادت جھوٹ کی حکومت چلائی جارہی ہے۔
یہ جھوٹے وعدوں کی حکومت ہے جو جھوٹ کی بنیاد
پر بنی ہے اس کو اکھاڑ پھینکا جائے گا۔
انہوں نے بی جے پی کے ریاستی صدربنڈی سنجے کی پرجاسنگرام یاترا کے 25 ویں دن کاماریڈی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے بے روزگارنوجوانوں کو کو روزگار نہیں دیا۔