the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) کانگریس نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سات سال پہلے ناگالینڈ مسئلہ کے حل کا اعلان کرکے جھوٹ بولا تھا اور اب باغی گروپ کے دم پر 2023 کے اسمبلی انتخابات جیتنے کی تیاری چل رہی ہے  کانگریس کے جنرل



سکریٹری انچارج ناگالینڈ اجے کمار اور ناگالینڈ کانگریس صدر کے تھیری نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جھوٹ بول کر گمراہ کر رہے ہیں اور ملک کی سلامتی کو خطرہ پہنچا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.