the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جے پور، 10فروری (یو این آئی) راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے ریاست کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں پر کسی کے اشارے پر مسلسل ہنگامہ کرنے کی پالیسی بنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ بی جے پی ایوان میں بحث نہیں صرف ہنگامہ کرکے ماحول خراب کرنا چاہتی ہے۔
مسٹر گہلوت نے آج شام سوشل



میڈیا کے ذریعہ یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ ریاست کے بی جے پی کے لیڈر کسی کے اشارے میں مسلسل ہنگامہ کرنے کی پالیسی بنائے ہوئے ہیں جس سے وقت پر بھرتی ممکن نہ اور حکومت کو بدنام کرسکیں اس طرح اسمبلی میں اپوزیشن ریاست کی ترقی کے معاملہ پر بحث کرنے کی بجائے ایوان کے وقار کو مجروح کرنے کا کام کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.