the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد19نومبر(یواین آئی) تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)انتخابات میں مئیر کا عہدہ ان کی پارٹی حاصل کرے گی۔
انہوں نے شہر حیدرآباد میں پارٹی



کے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ سیلاب متاثرین میں امداد کی رقم کی تقسیم کو روکنے کا الزام حکمران جماعت ٹی آرایس لگارہی ہے جو جھوٹ پر مبنی ہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ ان کی فرضی دستخط سے اس سلسلہ میں مکتوب جاری کیاگیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.