: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو)، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور کانگریس کی مہاگٹھبندھن حکومت کے قیام کے بعد ریاست میں جنگل راج کی واپسی قرار دیا ہے آج کہا کہ بی جے پی بہار میں جرائم اور خاندان پرستی کے خلاف جنگ جاری رکھے
گی بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے یہاں پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے درمیان جس طرح کی سرگرمیاں بہار میں مہاگٹھ بندھن کے اقتدار میں آنے کے بعد ہوئی ہیں، وہ اسے عوام کو باخبر کرانا چاہتے ہیں۔