: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جنوری ( یو این آئی ) عام آدمی پارٹی ( آپ ) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا ہے کہ وہ دہلی میں برسوں سے رہنے والے پوروانچل کمیونٹی کے لوگوں کو بنگلہ دیشی اور روہنگیا کہہ کر ووٹ کم کرنے کی کوشش کر
رہی ہے آپ کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے آج کہا کہ بی جے پی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا اور مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان، جو پوری دنیا میں جھوٹ پھیلانے کے ماہر ہیں، صبح سے ہی کچھ جھوٹ پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔