the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 6جون(یواین آئی)محسن انسانیت حضوراکرمؐ کی شان اقدس میں گستاخانہ ریمارکس کرنے والی بی جے پی کی ترجمان نپور اور دہلی یونٹ کے میڈیا سربراہ نوین کمار جندل کے خلاف کی گئی کارروائی کے بعد تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ بی جے پی کو چاہئے کہ وہ نفرت پھیلانے پر پہلے ہندوستانیوں سے معافی



مانگے۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو جو وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے فرزند بھی ہیں نے ملک کی حکمران جماعت بی جے پی کے ان دولیڈروں کی جانب سے شان اقدسؐ میں کی گئی گستاخی کے واقعہ پر معافی مانگنے ہندوستان سے بعض عرب ممالک کے مطالبہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو چاہئے کہ وہ نفرت پھیلانے پرپہلے ہندوستان سے معافی مانگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.