the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 27 جون (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کا نظریہ آئین مخالف ہے ، اسی لیے ان کی طرف سے نئے دستور کا مطالبہ بار بار کیا جاتا رہا ہے لیکن اب اس نظریے کے لوگوں نے براہ راست حملہ



کرتے ہوئے آئین کے دیباچے سے سماجی اور سکیولر الفاظ کو ہٹانے کا مطالبہ شروع کر دیا ہے کا نگریس نے کہا کہ بی جے پی ۔ آرایس ایس کی آئین مخالف سوچ اب کھل کر سامنے آگئی ہے ، اسی لیے آرایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہو سبلے نے آئین کے دیباچے میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.