: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ خاندانی نظریہ کی سیاسی جماعتیں بدعنوانی اور اقربا پروری پر چلتی
ہیں اور نوجوانوں اور عام لوگوں کے لیے ترقی کے مواقع کے 'ریٹ کارڈ' بناتی ہیں جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نوجوانوں کے مستقبل کو’سیف گارڈ‘ کرتی ہے۔