: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں جمعرات کو بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف کچھ متنازعہ اورنازیبا تبصرہ کیا تھا جس پر بڑا ہنگامہ شروع ہو گیا
ہے متنازعہ تبصرہ کو پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی کارروائی کے ریکارڈ سے حذف کر دیا گیا ہے لیکن کہا جاتا ہے کہ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جنوبی دہلی کے حلقے کی نمائندگی کرنے والے بدھوڑی کے ’’غیر پارلیمانی‘‘ تبصرے کاسخت نوٹس لیاہے ۔