: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 اپریل (یو این آئی) بہار کے مظفر پور سے گزشتہ عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار لوک سبھا پہنچنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اجے نشاد نے منگل کو کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی مسٹر نشاد نے منگل
کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا، بہار امور کے انچارج موہن پرکاش، بہار ریاستی کانگریس کے صدر اکھلیش پرتاپ سنگھ اور دیگر لیڈروں کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔