: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوبال،١٤ مئی (ذرائع) مدھیہ پردیش کے قبائلی امور کے وزیر وجے شاہ کی جانب سے خاتون فوجی افسر کلنل صوفیہ قریشی کے خلاف دیے گئے توہین آمیز، مذہبی اور جنسی نوعیت کے
بیان پر ریاستی ہائی کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے اس معاملے کو ازخود نوٹس (سوموٹو) کے طور پر لیتے ہوئے پولیس چیف کو وزیر وجے شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔