the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،30 جون (ذرائع)  اکثر متنازعہ  بیانات کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہنے والے بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ٹی راجہ سنگھ تلنگانہ کی گوشہ  محل اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے ایم ایل اے ہیں۔ ٹی راجہ نے اپنا استعفیٰ بی جے پی کے ریاستی



صدر جی کشن ریڈی کو بھیج دیا ہے۔ ان کے استعفیٰ کی وجہ نئے ریاستی صدر کی تقرری کو سمجھا جاتا ہے۔ بتادیں کہ رام چندر راؤ کو تلنگانہ کے لیے بی جے پی کا نیا ریاستی صدر مقرر کیا جانا ہے۔ اپنے استعفیٰ کے حوالے سے انہوں نے لکھا - بھاری دل کے ساتھ استعفیٰ، لاکھوں کارکنوں کے درد کی عکاسی کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.