: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/9نومبر(ایجنسی) بی جے پی لیڈر راجہ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ پارٹی اگر 7 دسمبر کو انتخابات کے بعد تلنگانہ میں اقتدار میں آتی ہے تو وہ حیدرآباد سمیت ریاست کے دیگر شہروں کے نام عظیم ہستیوں کے نام پر رکھنے کا ہدف
رکھے گی، کانگریس رہنما رینو کا چودھری نے نیوز ایجنسی سے بات چیت میں کہا کہ ہم خؤد کو حیدرآبادی کہلانے پر فخر ہے، راجہ سنگھ کون ہے؟ اگر اسے حیدرآباد نام پر اعتراض ہے تو پہلے اپنا نام بدل لینا چاہیے، اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا.