the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،18 اکتوبر(ذرائع) تلنگانہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آرمور کے ایم ایل اے راکیش ریڈی پر سکندرآباد کی متھیالما مندر میں تلنگانہ پولیس کے ایک اہلکار کے خلاف توہین آمیز اور فرقہ وارانہ تبصرے کرنے پر مقدمہ درج



کیاہے۔
راکیش ریڈی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے کے بعد تلنگانہ پولیس نے ایم ایل اے ،کے خلاف سوموٹو کیس درج کیا ہے۔  14 اکتوبر بروز پیر کے دن مبینہ ویڈیو میں، ایم ایل اے کو پولیس اہلکاروں کے خلاف توہین آمیز الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے سنا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.