: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین اور نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کا منگل کو پارلیمنٹ احاطے میں مذاق اڑانے کی سرگرمیوں کا ویڈیو
بناکر اسے سوشل میڈیا پر چلانے کے لئے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ارکان اور وزراء نے ایوان میں شدید مذمت کرتے ہوئے وقفہ سوال میں کھڑے ہوکر کارروائی میں حصہ لیا۔