the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 9 دسمبر (یو این آئی) بی جے پی کے ارکان ، ٹریکٹر میں تلنگانہ اسمبلی پہنچے۔ اس اقدام کا مقصد ریاست کے کسانوں کے مسائل کی سمت ریونت ریڈی



زیر قیادت
کانگریس حکومت کو توجہ دلانا تھا۔ زعفرانی جماعت کے ارکان اسمبلی نے ٹریکٹر میں اسمبلی تک پہنچتے ہوئے اسمبلی کے قریب موجود میڈیا کی توجہ حاصل کر لی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.