the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 9 مارچ (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر میونسپل انتخابات ملتوی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے شکست تسلیم کر لی ہے۔
مسٹر کیجریوال نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ بی جے پی بھاگ گئی۔ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کو



ملتوی کرکے شکست تسلیم کرلی۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کے لوگ بہت ناراض ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ ان کی ہمت کہ وہ الیکشن نہ کروائیں۔ اب ان کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی۔ ہمارے سروے میں 272 سیٹوں میں سے 250 سیٹیں آ رہی تھیں۔ اب 260 سے زیادہ آئیں گی۔ لیکن الیکشن کمیشن کو بی جے پی کے دباؤ میں نہیں آنا چاہیے تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.