: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 10 جون (ذرائع) بی جے پی تلنگانہ یونٹ کے اندر جاری متعدد اندرونی جھگڑوں کے درمیان، ریاستی پر صدر کی تبدیلی پر نظر ہے، پارٹی کے سینئر قائدین کی ایک بڑی
تعداد کے مطالبے کے بعد موجودہ بنڈی سنجے کو تبدیل کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پارٹی اگلے تین چار دنوں میں بی جے پی یونٹ کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کر سکتی ہے۔