: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی/17جنوری(ایجنسی) جھارکھنڈ میں ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ آفیسر کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے- یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے- میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں جو شخص گاڑی کے پاس کھڑا
دکھائی دے رہا ہے وہ ضلع ٹرانسپورٹ افسر ہے. منگل کو افسر بی جے پی لیڈر راجدھانی یادو کے ذاتی گاڑی سے نمبر پلیٹ اتروانے کے لئے پہنچا تھا. افسر نمبر پلیٹ اتروانے کا کام کر ہی رہا تھا کہ پیچھے سے ایک شخص نے آکر اس کی پٹائی کر دی.