: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 27جو لائی (یواین آئی)متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر پدی ریڈی جنہوں نے گذشتہ روز تلنگانہ بی جے پی سے استعفی دے دیا تھا، کہا کہ ان کو حکمران جماعت میں شامل ہونے کی دعوت ملی ہے اور وہ جلد ہی ٹی آرایس میں شامل ہوجائیں گے۔
حلقہ اسمبلی
حضورآباد کے ضمنی انتخاب سے پہلے بی جے پی کو ایک اور دھکہ دیتے ہوئے پدی ریڈی نے زعفرانی جماعت سے استعفی کا اعلان کیا تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ایم نرسمہلو نے بھی حال ہی میں بی جے پی سے استعفی دے دیا تھااور کہا تھا کہ یہ پارٹی ان کے لئے موزوں نہیں ہے۔