the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کانگریس نے کاروائی کا مطالبہ کیا
ناگپور(یواین آئی)مہاراشٹر کے بی جے پی لیڈر و سابق وزیر اعلی دیوندر فڑنویس نے شہری ترمیمی بل میں احتجاج کے دوران جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباءکا فرضی ویڈیو ٹیوٹر پر اپ لوڈکیا ہے جس میں طلباءکو تشدد کی واردات میں ملوث ہوتے دکھلایا گیا ہے جو کہ حقیقت سے بالکل برعکس ہے۔
لہٰذا ان کے



خلاف کاروائی کی جائے یہ مطالبہ آج یہاں کانگریس رکن اسمبلی ایڈوکیٹ یشومتی ٹھاکر نے ریاستی اسمبلی کے جاری سرمائی اجلاس کے دوران کیا۔

پوائنٹ آف پروسیجر کے ذریعہ ایوان میں معاملہ پیش کرتے ہوئے یشومتی ٹھاکر نے کہا کہ فڑنویس ایک سینئر اور ذمہ دار لیڈر ہیں اور اس قسم کا فرضی ویڈیو جاری کرکے وہ انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.