: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بارہ بنکی/13ڈسمبر(ایجنسی) اترکا پردیش کے بارابنکی سےایم پی پرینکا سنگھ راوت پر ایک تربیتی آئی اے ایس کے افسر کو دھمکی دینے کا الزام لگا ہے. یہ پورا
واقع کیمرے میں قید ہو گیا ہے. ٹرینی آئی اے ایس اجے دیودی اپنی ٹیم کے ساتھ غیر قانونی قبضہ کو ہٹانے کے مہم پر نکلے تھے۔ اسی دوران ایم پی پرینکا سنگھ راو نے مہم روک دیا.