: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 21 اکتوبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ کو صرف سیاسی وجوہات اور 2018 کے انتخابات میں ہارنے کی بددیانتی کی وجہ سے
روک رہی ہے سوشل میڈیا کے ذریعہ ایک اخبار میں شائع خبر کو شیئر کرتے ہوئےمسٹر گہلوت نے آج کہا کہ اخباری رپورٹ سے یہ واضح ہے کہ بی جے پی صرف سیاسی وجوہات اور 2018 کے انتخابات ہارنے کی بددیانتی کی وجہ سے ای آر سی پی کو روک رہی ہے۔