the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کو 109 دن ہو گئے ہیں اور اس میں جمع بھیڑ دیکھ کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) بوکھلا گئی ہے، اس لیے وہ اس یاترا کواور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے حوالے



سے غلط تشہیر کررہی ہے کانگریس کی قومی ترجمان سپریہ شرینیت اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی لیڈران اور اس کے آئی ٹی سیل کے ساتھ ساتھ کچھ چینل بھی اس جھوٹ کو پھیلارہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.