: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 4مئی (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج بی جے پی پر تشدد پھیلانے اور بنگال کو بدنا م کرنے کا الزام عاید کرتے ہوئے کہا کہ جن علاقوں میں بی جے پی نے جیت حاصل کی ہے وہاں بی جے پی ماحول خراب کرنے کی کوشش
کررہی ہے ۔
ممتا بنرجی نے ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی ایک فرقہ پرست جماعت ہے ۔
جعلی ویڈیوز اور مرکزی حکومت کے اختیارات کا استعمال کرکے بنگال میں پریشانی کھڑا کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔