the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 23 مارچ: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ بی جے پی کا دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کو ملتوی کرنا شہیدوں کی توہین ہے مسٹر کیجریوال نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ بی جے پی کا دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کو ملتوی کرنا ان شہیدوں کی توہین ہے جنہوں نے انگریزوں کو ملک سے بھگا کر ملک میں جمہوریت قائم کرنے کے لیے قربانیاں دیں۔ آج



وہ شکست کے خوف سے دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کو ملتوی کر رہے ہیں، کل وہ ریاستوں اور ملک کے انتخابات کو ملتوی کر دیں گے۔
بی جے پی خود کو دنیا کی سب سے بڑی پارٹی کہتی ہے۔ کمال ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی پارٹی گھبراہٹ میں چھوٹی عام آدمی پارٹی سے گھبرا کربھاگ گئی؟ اگر آپ میں ہمت ہے تو دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات وقت پر کروا کر دکھائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.