: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی/1ڈسمبر(ایجنسی) زیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی کے میونسپل انتخابات میں میئر عہدے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی امیدوار مردلا جیسوال نے 78 ہزار سے زائد ووٹوں کے بھاری فرق سے اپنی حریف کانگریس کی شالنی یادو کو شکست دی. ضلع الیکشن افسر یوگیشور رام مشرا نے بتایا کہ
مسز جیسوال کو 192,188 ووٹ حاصل ہوا اور انہیں فاتح قرار دیا گیا. انہوں نے بتایا مسز جیسوال کی قریب ترین حریف مسز یاد و کو 113345ووٹ ملے۔