the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ٹونک، 8 نومبر (یواین آئی) راجستھان میں 25 نومبر کو ہونے والے آئندہ اسمبلی عام انتخابات میں کانگریس کے امیدوار اور سابق نائب وزیر اعلیٰ سچن پائلٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر مذہب کو سیاست سے جوڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس الیکشن میں اس کے



پاس کوئی مدا نہیں ہے اور نہ ہی کوئی متبادل اور روڈ میپ ہے سٹر پائلٹ بدھ کو یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بات کہی انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے ریاست سے 25 ایم پی جیت کر پارلیمنٹ گئے اور مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ (ای آرسی پی) کے لیے کچھ نہیں کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.