the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 14 اکتوبر (یو این آئی) اسکل ڈیولپمنٹ اس کام میں اے پی کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری میں بی جے پی کے رول سے متعلق اطلاعات کو غلط قرار دیتے ہوئے سابق مرکزی وزیر والے پی بی جے پی کی سربراہ پورندیشوری نے واضح کیا ہے کہ چندرا بابو کی گرفتاری میں



زعفرانی جماعت کا کوئی رول نہیں کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس بات کے الزامات سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان الزامات میں سچائی ہوتی تو کیا مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ تلگودیشم پارٹی کے جنرل سکریٹری
لو کیش سے دہلی میں ملاقات کرتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.