the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلور، 09 دسمبر (یواین آئی) کرناٹک میں بی ایس یدی یورپا کی قیادت والی حکومت کے لئے آزمائش کے طور پر دیکھے جا رہے اسمبلی کی 15 سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کے روز 11 سیٹیں جیت کر اور ایک سیٹ



پر فیصلہ کن برتری بناکر کانگریس اور دیگر جماعتوں کا تقریبا خاتمہ کر نے کےساتھ ہی واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
کانگریس کی جھولی میں صرف دو سیٹیں گئی ہیں جبکہ جنتا دل (ایس) کا کھاتہ بھی نہیں کھل پایا ہے۔
ایک سیٹ آزاد امیدوار کو ملی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.