the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،5 مارچ(ذرائع) قاضی پیٹ میں ریلوئے کوچ فیکٹری بنانے کے وعدے پر مرکز کے یو ٹرن پر وزیر کے ٹی راما راؤ بے جے پی کو خوب سنائی- انکا کہنا ہے کہ فیکٹری کا قیام تلنگانہ ریاست کا آئینی حق ہے- بی جے پی حکومت کو پارلیمنٹ میں تلنگانہ ریاست سے کیے گئے وعدوں کو مسترد کرنے یا



یو-ٹرن لینے کا کوئی حق نہیں ہے- ہم اپنے حق کے لیے لڑیں گے-
راما راؤ نے بی جے پی حکومت کو انتباہ دیا ہے کہ ٹی آر ایس تلنگانہ ریاست کے مفادات کی حفاظت کے لیے کوئی بھی تحریک کرنے کے لیے تیار ہے- انہوں نے مانگ کی کہ مرکز فوری اپنے فیصلے کو بدلے اور قاضی پیٹ کارخانے کے قیام پر واضح بیان دیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.