the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ یکم فروری (یواین آئی) لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیررنجن چودھری نے الزام لگایا کہ نئے زرعی قوانین کے خلاف کسان تحریک کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کےلئے سازشیں رچی جارہی ہیں ۔

ادھیررنجن



چودھری نے احتجاج کے مقامات پر انٹر نیٹ کنکشن کانٹ دئیے جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب کسان تحریک کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔
انہوں نے کہاکہ بی جے پی جمہوریت کو نقصان پہنچارہی ہے اور ہم کسانوں پر مظالم کی مخالفت کرتے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.