the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 20 جون (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (عآپ) کی لیڈر آتشی نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 برسوں میں مرکزی تفتیشی ایجنسیوں نے ان کی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف 200 سے زیادہ جھوٹے مقدمات درج کیے ہیں لیکن ایک روپیہ بھی برآمد نہیں کیا گیا ہے محترمہ آتشی کا یہ رد عمل اس وقت آیا جب دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سیسود یا آج انسداد بد عنوانی برانچ (اے سی بی) کے سامنے اسکولوں میں کلاس روم کی



تعمیر سے متعلق مبینہ بد عنوانی کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے پیش ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 برسوں میں ای ڈی، سی بی آئی، محکمہ انکم ٹیکس اور دہلی پولس نے عآپ کے لیڈروں کے خلاف 200 سے زیادہ جھوٹے کیس درج کیے ہیں، لیکن آج تک ایک روپیہ بھی برآمد نہیں کیا گیا ہے۔
اے اے پی لیڈر نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ دہلی میں اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے عوام کی توجہ ہٹانے کی حکمت عملی اپنار ہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.