: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے بدھ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ملک کے لوگوں کی توجہ سنگین مسائل سے ہٹا رہی ہے جس میں پلوامہ کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے الزامات سمیت اڈانی کا لاکھوں کروڑوں کا میگا
گھپلہ شامل ہے آپ کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ پلوامہ حملے اور اڈانی کے لاکھوں کروڑوں کے میگا گھپلے سمیت سنگین اور بڑے مسائل سے ملک کی توجہ ہٹانے کے لیے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے گھر پر غیر ضروری بحث کی جا رہی ہے۔