: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3مارچ(ایجنسی) شمال مشرق کی تین ریاستوں کی اسمبلی انتخابات کے اب تک آئے نتائج اور رجحان کے مطابق تری پورہ اور ناگالینڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی مخلوط حکومت بنانے کی جانب گامزن ہے جبکہ میگھالیہ میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر رہی ہے۔
text-align: start;"> تری پورہ میں رجحان چونکانے والے ہیں۔ وہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گزشتہ 25 برسوں سے برسراقتدار مارکسی كميونسٹ پارٹی کو پچھاڑکر اپنے طور پر اقتدار میں آنے کی جانب گامزن ہے۔