: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24مئی(ایجنسی) بی جے پی کے امیدوار کرن کھیر نے جمعرات کو چندی گڑھ لوک سبھا سیٹ سے لگاتار دوسری بار جیت درج کی، انہوں نے کانگریس کے امیدوار اور سابق
مرکزی وزیر پون کمار بنسل کو 46970 ووٹوں کے فرق سے ہرایا، تیسرے مقام پر عاپ کے امیدوار ہرمون دھون رہے جو اپنی ضمانت تک نہیں بچا پائے، اس سیٹ پر کل 4335 لوگوں نے نوٹا کا استعمال کیا-