the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 2 نومبر (ذرائع) حضور آباد ضمنی انتخابات میں سابق ٹی آر ایس لیڈر اور موجودہ بی جے پی امیدوار ای راجندر 17 ویں راؤنڈ میں بھی آگے چل رہے ہیں انہیں اس راؤنڈ میں 1423 ووٹوں کی اکثریت ملی۔ جس کے بعد راجندر نے مجموعی طور پر 79785 ووٹ حاصل



کئے اور ٹی آر ایس امیدوار جی سرینواس یادو کو 65167 ووٹ حاصل ہوئے۔
بی جے پی امیدوار ای راجندر اپنی سبقت برقرار رکھے ہوئے ہیں 16 ویں راؤنڈ میں 1712 ووٹوں کی سبقت حاصل ہوئی۔بی جے پی کو 74175 اور ٹی آر ایس امیدوار جی سرینواس یادو کو 60920 ووٹ حاصل ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.