the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
بھونیشور،4اپریل(ایجنسی)کانگریس نے مرکز کی بی جے پی کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آرمڈ فورسیز (اسپیشل فورسیز)ایکٹس(افسپا)اور شورش زدہ علاقہ ایکٹ کے سلسلےمیں دوہرا رویہ اختیار کررہی ہے۔

آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی)



کی ترجمان Priyanka Chaturvedi پرینکا چترویدی نے بی جے پی کو "عیار اور بے شرم" قرار دیتے ہوئے کہا کہ این ڈی اے حکومت نے اروناچل پردیش کے تین اضلاع سے خود ہی افسپا ہٹا لیا لیکن اس کا تجزیہ کیے جانے کے عہد کے سلسلے میں کانگریس کی انتخابی منشور کی تنقید کی ہے۔

محترمہ چترویدی پارٹی کی انتخابی منشور کو جاری کرنے کی غرض سے بھونیشور پہنچیں تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.