: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھونیشور/23مارچ(ایجنسی) بیجوجنتا دل (بی جے ڈی) کی کندھمال سے رکن پارلیمنٹ pratusha-rajeshwari پرتوشا راجیشوری پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوگئی- اسی کے ساتھ وہ ریاست میں ایک ساتھ ہونے جارہے لوک سبھا اور
اسمبلی انتخابات سے پہلے ایسا کرنے والی علاقائی پارٹی کی تیسری ایم پی بن گئی ہے، بی جے پی نے کندھمال لوک سبھا سیٹ کے لیے اپنے امیدوار کا نام اعلان نہیں کیا ہے اور سنگھ کو اپنے ہی علاقے سے انتخابی میدان میں اتارا جاسکتا ہے.