the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،19 اگست (یواین آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے سابق سدر ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی یوم پیدائش پر بدھ کو انہیں یاد کیا اور خراج عقیدت پیش کیا۔

راشٹرپتی بھون کی



جانب سے جاری ریلیز کے مطابق،مسٹر کووند نے آنجہانی رہنما کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

راشٹرپتی بھون کے افسروں نے بھی اس موقع پر ڈاکٹر شرما کو یاد کیا اور گلہائے عقیدت پیش کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.