: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 جون (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر کے عہدے کو لے کر حکمران جمہوری اتحاد (این ڈی اے) اور حزب اختلاف کے انڈیا اتحاد کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے آزاد ہندوستان کی تاریخ میں تیسری بار یہ صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس میں حکمراں پارٹی کی جانب سے سابق اسپیکر اوم برلا اور اپوزیشن کی
جانب سے مسٹر کے سریش آمنے سامنے ہیں راجستھان کی کوٹا پارلیمانی سیٹ سے مسلسل تیسری بار جیتنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے اوم برلا نے حکمراں جماعت کی جانب سے کاغذات نامزدگی داخل کیے ہیں، جب کہ کیرالہ سے جیتنے والے کانگریس کے آٹھ بار رکن اسمبلی مسٹر سریش نے اپوزیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی داخل کیے ہیں۔