the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی 17 جنوری(یو این آئی)وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے کتھک گرو برجو مہاراج کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ آج فن اداکاری کے شعبے کی ہندوستان کی ایک عظیم ہستی دنیا سے رخصت ہو گئی۔
محترمہ سیتا رمن



نے اپنے نجی ٹویٹر ہنڈل پر کلاسیکی کتھک ڈانس آرٹ کے لکھنو گھرانے کے 83 سالہ استاد برجو مہاراج کے انتقال پراپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ہندوستان نےآج فن اداکاری کی ایک عظیم ہستی کھو دی ۔
کتھک استاد پنڈت برجو اب نہیں رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.