the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی‘24 اپریل (ایجنسی)گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کا شکار ہوئی بلقیس بانو نے بدھ کو کہا کہ اسے جو پچاس لاکھ روپے کا معاوضہ ملا ہے اس کا ایک حصہ وہ فرقہ وارانہ تشدد کا شکار خواتین کو انصاف دلانے اور ان کے بچوں کی تعلیم کے لئے وقف کریں گی۔

بلقیس بانو نے یہاں کھچا کھچ بھرے پریس کانفرنس میں عدالت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسے عدلیہ پر شروع سے ہی بھروسہ تھا۔ انصاف پانے میں سترہ برس لگے لیکن انہوں نے اپنے ضمیر ‘ آئین اور عدلیہ پر بھروسہ رکھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت مرکز میں حکومت بنائیں گی؟

این ڈی اے (بی جے پی)
یو پی اے (کانگریس)
مہا گھٹ بندھن
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.